0
Your Cart

Benefits and Main Features of Herbina DA HRB110

  • 100% Natural & Super Quality
  • Best to Control Sugar
  • Highly Effective to Restore Lablaba’s Functionality
  • 100% Chemical Free & No any Side Effect
  • Discounted Price Offer is Available
  • Cash on Delivery

 

14 reviews for Product: HRB110

  1. Khan

    Good effort

  2. منزہ کیانی

    یہ ایک بہترین دوا ہے میں اپنی امی کو یوز کروا رہی ہوں ان کی شوگر کنٹرول بھی رہتی ہے اور ساتھ ساتھ جسم میں بہت زبردست توانائی پیدا ہوئی ہے اماں کے جہاں ہر وقت جسم میں تھکاوٹ تھکاوٹ رہتی تھی اب وہ اپنے آپ کو چست محسوس کرتی ہیں بیشک اللہ شفاء دینے والا ہے

  3. Kashi

    WoW price kia ha aur result?

    • mahrgee

      Price 1 pack @ Rs 2000, 2 packs @ Rs. 3200, 3 packs @ Rs. 4500 result success rate inshallah more than 80%

  4. Khalid Randhawa

    Please share complete details and price

    • mahrgee

      Product Name: Herbina DA ہربینا ڈی اے قیمتی جڑی بوٹیوں سے تیا رکیا گئی دوا ہے جو شوگرکو کنٹرول کرنے، لبلبہ کو دوبارہ سے فعال بنانے اور جسمانی کمزروی، ہاتھ پاؤں کی تلیاں جلنے جیسے مسائل کو ٹھیک کرنے میں بہت ہی لاجواب رزلٹ کی حامل ہے۔ یہ بنیادی طور پر سفوف ہے جو کیپسولز کے اندر پیک ہے، ایک ڈبی میں 110 کیپسولز ہیں خوراک: عمومی خوراک 2 کیپسولز صبح، 2 کیپسولز شام کھانے ہیں لیکن اگر ہماری کی شدت زیادہ ہو تو دوپہر کو بھی 2 کیپسولز کھائیں، یعنی صبح+دوپہر+شام 2،2 کیپسولز رزلٹ: یہ چونکہ دیسی دواہے اور جسم میں کر آہستہ آہستہ اثرانداز ہوتی ہے، تاہم 8 سے 10 دن کے اندر واضع طور پر فرق محسوس ہونا شروع ہو جاتا ہے، مسلسل 6سے 7 ماہ یوز کرنے سے شوگر بکل ختم ہو جاتی ہے Price Details 1 Bottle @Rs. 2000 2 Bottles @Rs.3200 3 Bottles @Rs. 4500 Delivery Free آپکے ایڈریس پہ بذریعہ ڈاک ارسال کردی جاتی ہے جو 3 سے 4 دن کے اندر آپکو موصول ہو جاتی ہے

  5. Farooq lahori

    I am using herbina product since 6 months and feeling excellent. Lot of thanks the manufacturer

    • mahrgee

      Thanks for appreciation

  6. یوسف خان

    میں نے یہ دوائی منگوائی، استعمال کرنا شروع کی تو پہلے 15 دن بلکل فائدہ نہ ھوا، میں مایوس ہو گیا لیکن پھر سوچا کہ جو دوائی منگوائی ہے کم از کم اس کو تو ختم کروں، آہستہ آہستہ مجھے محسوس ہونا شروع ہوا کہ مجھے جو ہر وقت نیند نیند سی آتی رہتی تھی وہ ختم ہونا شروع ہو گئی ہے، جسم میں چستی آنا شروع ہو گئی ہے، شوگر چیک کیا تو شوگرلیول میں بھی کافی بہتری نوٹ کی میں نے، اب اللہ کا شکر ہے میری انسولین چھوٹ گئی ہے اور میں پہلے سے کافی کیا بہت ہی کافی بہتر ہوں، بلاشبہ اس ہربنیا ڈی اے کے اندر دم ہے، اس کو لازمی استعمال کریں

    • mahrgee

      یوسف خاں اللہ آپکو صحت والی لمبی زندگی دے، آپ جب میرے پاس آئے تھے تو میں نے آپ سے یہی کہا تھا کہ بس اس دوائی کو یوز کرتے جانا، دیر یا بدیر یہ آپکو بہت فائدہ دے گی، مجھے آپکا کمنٹ دیکھ کر بہت خوشی ہے کہ آپ جس طرح پریشان تھے آج اسی طرح خوش ہو، اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکھے، آمین

  7. Gulfarm Sherazi

    I am using this product and find myself happier. I feel now sugar is no dangerous more for me

  8. Ch Riaz Sialkoti

    Alsam o alikum, ma ye dwai mangwana chahta hn, ma ne boht se doke khaye hn ap mujy kiesy yeqeen dalayen gy k ap ki medicine kaam kre gi

  9. Bushtra Ahmed

    Hakeem sb meri mother ki age 70 year ha wo sugar ki mareez hn agr ma ye medicin un ko use krwa tu kitni der ma thik ho jayen gi wo aur ye b bta den k ye medicin kia mustqil leni pre gi tu kuch time k liye?

    • mahrgee

      G ye medicine hr age ka banda use kr sakta ha aur Inshallah 5-6 months k ander mareez thik ho jata ha, is k baad kisy medicine ki zrorat nhi rah jati

  10. Wasif Nazeer

    Ma ne ye supliment 7 month tk use kia ha aur ab thik hn koi dwai b nhi kha rha aur hr cheese kha pee rha hn Meri sooch se b ziada acha result Mila ha mujy

  11. ندیم فیضی

    میں ندیم فیضی ہوں اسلام آباد سے، میرا ایک آفس کولیگ جو کافی سالوں سے شوگر کا مریض تھا، شوگر کی وجہ سے اس کا جسم کافی کمزور ہو گیا تھا لیکن
    چند ماہ سے میں نوٹ کررہا تھا کہ اس کی صحت بہت اچھی ہورہی تھی، وجہ پوچھی تو دوست نے بتایا کہ کسی جاننے والے نے ہربینا نام کی دوائی بتائی تھی، وہ استعمال کرنا شروع کی تو پہلے ہی ماہ میں مجھے کافی بہتری محسوس ہوئی، پھر میں نے اس دوائی کو پوری توجہ سے استعمال کرنا شروع کیا تو الحمدللہ چند ہی ماہ میں میری شوگر نارمل ہو گئی اور میری جسمانی صحت بھی بھال ہونا شروع ہو گئی، اپنے دوست کی یہ میڈیکل ہسٹری میرے لیئے مشعل راہ بنی اور میں نے بھی یہ دوائی منگوا کر استعمال کرنا شروع کردی، اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اب میں بہت ہی اچھا محسوس کر رہا ہے، شوگر کے ساتھ ساتھ میری اعصابی کمزوری بھی ختم ہو گئی ہے، میں ہربینا دوائی بنانے والوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں

  12. Jaam Yousaf

    Herbal remedies are best but how we believe your product is original herbal and free of steroid or any chemical? How you can convince me to use this product?

    • mahrgee

      We are registered setup from all concerned institutions, you can check our such details at official portal or can call us at 03176419225 for more satisfaction.

  13. Qasim khan

    AP ki iss medicine se lablaba kitni der ma bahal ho jaye ga

    • mahrgee

      5-6 months

  14. نذیرخاں

    یہ بہت اچھا نُسخہ ہے، مجھے تو اس کا بہت فائدہ ہوا ہے، میری شوگر 300 سے اوپر رہتی تھی، ایک ماہ کے استعمال سے 200 سے نیچے اور تیسرے ماہ میں 100 سے 120 میں رینج میں آ گئی لیکن میں انشاللہ اس کو مزید کھاتا رہونگا تاکہ مکمل ٹھیک ہو جاوں

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *